BBC News, اردو - صفحۂ اول

Top story - Urdu

فیچر اور تجزیے

  • لاہور کو لاہور بنانے والے سر گنگا رام کون تھے؟

    لاہور کے مال روڈ کی بیشتر عمارات لاہور ہائی کورٹ، جی پی او، عجائب گھر، نیشنل کالج آف آرٹس، کیتھڈرل سکول، ایچی سن کالج، دیال سنگھ مینشن اور گنگا رام ٹرسٹ بلڈنگ انھی سر گنگا رام کی بنوائی ہوئی ہیں۔ لیکن جس نے منٹو کا افسانہ نہیں پڑھا، اس کے لیے گنگا رام ایک اجنبی نام ہو سکتا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کو سعودی عرب کی بدلتی معاشی حقیقت کیوں کھٹک رہی ہے؟

    اوپیک میں دونوں ممالک کا ٹکراؤ ان کے درمیان بڑھتی ہوئی معاشی دشمنی کو ظاہر کرتا ہے۔ دونوں ممالک پیٹرولیم مصنوعات کی برآمد پر انحصار کم کر کے اپنی معیشت کو متنوع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سعودی عرب کی متحرک معیشت بننے کی کوشش متحدہ عرب امارات کو کیسے پریشان کر سکتی ہے؟

  • جبل الطارق کا وہ مشہور مقام جہاں طارق بن زیاد نے اپنی کشتیاں جلا دی تھیں

    فوٹو گرافر لیوک آرچر کا خاندان اس جگہ رہتا ہے جہاں برطانیہ اور سپین کی سرحدیں مل جاتی ہیں اور اس مضمون میں وہ بحیرہ روم میں واقع اس جزیرہ نما کے حوالے سے اپنی تصاویر اور خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

  • پاکستان کا پہلا ٹیسٹ ٹیوب بےبی جسے 'گناہ' اور 'حرام' قرار دیا گیا

    لاہور کے ڈاکٹر راشد خاں بتاتے ہیں کہ 1980 کی دہائی میں انھیں پاکستان میں آئی وی ایف کے ذریعے پہلے ٹیسٹ ٹیوب بچے کی پیدائش میں مشکلات پیش تو آئیں مگر مریضوں کی کبھی کوئی کمی نہیں تھی۔ ’وہ کہتے ڈاکٹر صاحب بسم اللہ کرو، ہمارا ہو جائے گا۔‘

دیکھیں, سیربین ٹی وی پروگرام آن ڈیمانڈ

سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے بی بی سی اردو ڈاٹ کام، بی بی سی کے فیس بک اور یو ٹیوب صفحات پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لنک پر آپ اس کا آن ڈیمانڈ ورژن دیکھ سکتے ہیں۔

ملٹی میڈیا

خصوصی رپورٹس

  • ون یونٹ جس نے پاکستان کو دو لخت کر دیا

    اس بل کی منظوری کے ٹھیک دو ہفتے کے بعد یعنی 14 اکتوبر 1955 کو یہ بل نافذ العمل ہو گیا۔ تاریخ میں اس بل کو ون یونٹ منصوبے کے نام سے شہرت حاصل ہوئی۔ علاقائی اور لسانی شناختیں ختم کر کے ایک پاکستانی شناخت والا اعلان اسی قانون کی منظوری کے موقع پر کیا گیا تھا۔

  • امریکی صدر کارٹر کے طنزیہ الفاظ 'ہمارے دیرینہ دوست بھٹو کے ساتھ بہت برا ہوا!'

    امریکہ اور پاکستان کے بنتے، بگڑتے تعلقات کی ہماری آج کی کہانی ڈی کلاسیفائیڈ یا افشا کیے گئے ان ٹیلی گرامز، ایرگرامز(خطوط) اور پیغامات پر مبنی ہے جن کا تبادلہ پاکستان میں امریکی سفارت خانے اور امریکی حکومت کے درمیان پاکستانی تاریخ کے اہم ترین برسوں میں سے ایک، 1977 میں ہوا۔

  • 1976 ایئر فرانس ہائی جیکنگ: جب اسرائیل نے ہائی جیکروں کو مذاکرات کا جھانسہ دے کر ’خفیہ‘ کارروائی کی

    27 جون 1974 کو اسرائیل سے پیرس کے لیے روانہ ہونے والے ایک مسافر طیارے کو چار ہائی جیکروں نے اغوا کر لیا اور اسے یوگینڈا لے گئے۔ ایئر فرانس کی پرواز 139 میں کل 250 افراد سوار تھے جن میں سے 100 سے زیادہ افراد اسرائیلی یا یہودی تھے۔

  • جسٹس منیر: پاکستان کے ایک ’لائق‘ مگر متنازع چیف جسٹس

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور ملک کے ممتاز قانون دان حامد خان نے پاکستان کی آئینی اور سیاسی تاریخ کے بارے میں اپنی ضخیم اور مقبول کتاب ’کانسٹی ٹیوشنل اینڈ پولیٹیکل ہسٹری آف پاکستان‘ میں لکھا: ’بطور جج جسٹس منیر کی قابلیت اور علمی حیثیت شک و شبہے سے بالا ہے لیکن کاش ان کے ارادے بھی نیک ہوتے۔‘

  • دستاویزی فلم بنانے کے گُر

    آپ کوئی بھی فلم بندی کر رہے ہوں، اس میں غیر متوقع مسائل کا پیش آنا لازمی بات ہے۔ فلمیں بنانا مزے کا کام ہے لیکن اس میں بہت سی چیزوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔

  • درست تحریر کے لیے اہم باتیں

    درست تحریر کے لیے اہم باتیں

  • ادارتی میٹنگز

    پروڈکشن کے عمل کا پہلا قدم خبر کا اچھا آئیڈیا ہے۔ ادارتی میٹنگز میں پروڈیوسر اور تحقیق کار یہ بتا سکتے ہیں کہ اس آئیڈیا کو قابلِ عمل کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

  • سوشل میڈیا اور بی بی سی کے قواعد

    غیر جانبداری بی بی سی کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے اور یہ عملے کی ذمہ داری ہے کہ وہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرتے ہوئے بھی اس کا خیال رکھیں۔